وہ دیکھ لے تو دیدرے عشق ختم ہو جائے
وہ دیکھ لے تو
  • Latest
  • Popular
  • Video
#Wo  وہ دیکھ لے تو دیدرے عشق ختم ہو جائے
وہ دیکھ لے تو پھولوں پر بھی  خوشبو آ جائے 
وہ دیکھ لے تو الگ سی کفیت پیدا ہو جائے
وہ دیکھ لے تو راتیں بھی دن میں بدل جائیں
اس کا دیکھنا میرے لیے بہیت معنے رکھتا ہے
وہ دیکھ لے تو میری روح میں بھی روح آ جائے

©Moon G

#Wo Dekh layin Tu #

144 View

Trending Topic