اے ساقی جام اب پیاسوں کو پلائیے
میخانے کا راستہ اب
  • Latest
  • Popular
  • Video

اے ساقی جام اب پیاسوں کو پلائیے میخانے کا راستہ اب ہمیں بھی دکھائیے ہمیں دیکھ کر کچھ تو خیال کیجیئے شکستہ بالی میں اب اور تھوڑا ستائیے چوٹ کھانے کے بعد انداز ہے یہ کہ تمنّا ہے ہمیں پھر سے آزمائیے آپ کو بھی دیوانہ بنا دیں گے زرا بزمِ سُخن میں آپ بھی آئیے اس محفل میں رنجیدہ شخص بھی ہستا ہے یہاں بیانِ درد پہ آپ آنسو نہ بہائیے

 اے ساقی جام اب پیاسوں کو پلائیے
میخانے کا راستہ اب ہمیں بھی دکھائیے

ہمیں دیکھ کر کچھ تو خیال کیجیئے
شکستہ بالی میں اب اور تھوڑا ستائیے

چوٹ کھانے کے بعد انداز ہے یہ
کہ تمنّا ہے ہمیں پھر سے آزمائیے

آپ کو بھی دیوانہ بنا دیں گے
زرا بزمِ سُخن میں آپ بھی آئیے

اس محفل میں رنجیدہ شخص بھی ہستا ہے
یہاں بیانِ درد پہ آپ آنسو نہ بہائیے

اے ساقی جام اب پیاسوں کو پلائیے میخانے کا راستہ اب ہمیں بھی دکھائیے ہمیں دیکھ کر کچھ تو خیال کیجیئے شکستہ بالی میں اب اور تھوڑا ستائیے چوٹ کھانے کے بعد انداز ہے یہ کہ تمنّا ہے ہمیں پھر سے آزمائیے

6 Love

Trending Topic