ابن اشرف تنولی

ابن اشرف تنولی Lives in Abbottabad, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan

اور لوگوں سے اچھی بات کہو ”البقرہ“

  • Latest
  • Popular
  • Video

بچوں سے ہی گھر کی رونق ہے۔یہ نہ ہوں تو گھر ویران سا لگتا ہے۔ہر بچہ اسلام کی فطرت پر پیدا ہوتا ہے۔اس لیے بچوں سے صرف پیار کیجیے۔اور ان سے سکھیے۔

#چائیلڈ  بچوں سے ہی گھر کی رونق ہے۔یہ نہ ہوں تو گھر ویران سا لگتا ہے۔ہر بچہ اسلام کی فطرت پر پیدا ہوتا ہے۔اس لیے بچوں سے صرف پیار کیجیے۔اور ان سے سکھیے۔

#چائیلڈ ڈے

2 Love

سنو۔۔۔ کیوں روٹھتے ہو۔ بتاؤ ناں۔۔ چھپاؤ نہ ہم منا لیں گے۔ ہاں اپنا بنا لیں گے۔ تمہیں۔۔۔۔ تم سے چرا لیں گے۔ بس۔۔۔۔اک وجہ روٹھنے کی بتا دو تم اک راز ماننے کا بتا دو #ابن_اشرف_تنولی

#ابن_اشرف_تنولی  سنو۔۔۔
کیوں روٹھتے ہو۔
بتاؤ ناں۔۔
چھپاؤ نہ
ہم منا لیں گے۔
ہاں
اپنا بنا لیں گے۔
تمہیں۔۔۔۔
تم سے چرا لیں گے۔
بس۔۔۔۔اک وجہ
روٹھنے کی بتا دو تم
اک راز ماننے کا بتا دو
#ابن_اشرف_تنولی

سنو

3 Love

اب وقت آگیا ہے ہم بےحسی کو ختم کریں۔دوسروں کو مورد الزام ٹھہرا کر اپنی ذمہ داریوں سے منہ نہ موڑیں۔آج بارش کے بعد ایبٹ آباد کی حالت کسی ایک ادارے یا کسی ایک جماعت کی نہیں 13لاکھ انسان نما مردہ ضمیروں کی پیدا کردہ ہے

#صاف_ایبٹ_آباد_میری_ذمہ_داری  اب وقت آگیا ہے ہم بےحسی کو ختم کریں۔دوسروں کو مورد الزام ٹھہرا کر اپنی ذمہ داریوں سے منہ نہ موڑیں۔آج بارش کے بعد ایبٹ آباد کی حالت کسی ایک ادارے یا کسی ایک جماعت کی نہیں 13لاکھ انسان نما مردہ ضمیروں کی پیدا کردہ ہے

کر کے مجھے اپنی خاموشی کے حوالے۔ وہ میری بےبسی کا تماشا دیکھتا رہے۔

#خاموش  کر کے مجھے اپنی خاموشی کے حوالے۔
وہ میری بےبسی کا تماشا دیکھتا رہے۔

کتاب اور استاد مل کر ہمیں انسان بناتے ہیں مگر حیرت ہے۔کتاب کی عزت کی تو بات ہوتی ہے استاد کی نہیں

#استاد_کو_عزت_دو  کتاب اور استاد مل کر ہمیں انسان بناتے ہیں مگر حیرت ہے۔کتاب کی عزت کی تو بات ہوتی ہے استاد کی نہیں

کتابیں تو بہت پڑھی ہوں گی۔کبھی اس کا چہرہ بھی پڑھا ہے۔جو ہمیں کتاب پڑھنا سیکھاتا ہے۔ جی ہاں استاد، جو اس معاشرے میں حسرت بےبسی بسی اورغربت کی علامت بن چکا ہے

#استاد_کو_عزت_دو  کتابیں تو بہت پڑھی ہوں گی۔کبھی اس کا چہرہ بھی پڑھا ہے۔جو ہمیں کتاب پڑھنا سیکھاتا ہے۔
جی ہاں استاد، جو اس معاشرے میں حسرت بےبسی بسی اورغربت کی علامت بن چکا ہے
Trending Topic