Wajiha Noor

Wajiha Noor

I am a writer. Being always positive minded. I am good at writing my own thoughts. Being realistic I enjoy my life. Follow me on Facebook:MY THOUGHTS DIARY Follow me on Instagram :MY THOUGHTS DIARY or WANSMTD. I need your love and support. A bunch of Thanks.

http://wajihach69.wixsite.com/website

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

وہ بھول گیا تھا کہ دور جہالت آج بھی جاری ہے سچ کی سزا ہے جھوٹ کا انعام ہے وہ بھول گیا تھا کہ دور جہالت آج بھی جاری ہے, ©Wajiha Noor

#heroofthenation #arshadsharif #افسانہ  وہ بھول گیا تھا
کہ دور جہالت آج بھی جاری ہے
سچ کی سزا ہے
جھوٹ کا انعام ہے
وہ بھول گیا تھا
کہ دور جہالت آج بھی جاری ہے,

©Wajiha Noor

ہر روز سورج ابھر رہا ہے میرا کل سائے کی طرح ڈھل رہا ہے ایک دن میں خاک ہو جاؤں گی جیسے کوئی دنیا پر آیا ہی نہیں ہے ~MY THOUGHTS DIARY ©Wajiha Noor

#شاعری۔ #GoodMorning #peace  ہر روز سورج ابھر رہا ہے
میرا کل سائے کی طرح ڈھل رہا ہے
ایک دن میں خاک ہو جاؤں گی
جیسے کوئی دنیا پر آیا ہی نہیں ہے
~MY THOUGHTS DIARY

©Wajiha Noor

#GoodMorning #poetry #peace

7 Love

دوست کا کردار ہر کوئی ادا کرتا ہے بہترین وہ ہے جو نبھایا کرتا ہے ©Wajiha Noor

#happyfriendshipday #شاعری۔ #alone  دوست کا کردار ہر کوئی ادا کرتا ہے
بہترین وہ ہے جو نبھایا کرتا ہے

©Wajiha Noor

جو کہتے تھے خود کو ہمدرد دیتے ہیں سب سے زیادہ وہی درد ©Wajiha Noor

#afteralongtime #شاعری۔ #meanpeople #Woman  جو کہتے تھے خود کو ہمدرد
دیتے ہیں سب سے زیادہ وہی درد

©Wajiha Noor

اک شام کی طرح میں بھی ڈھل جاؤں گی اے زندگی ! مجھے اتنا نہ آزمایا کر ©Wajiha Noor

#Life_experience #شایری #wait  اک شام کی طرح میں بھی ڈھل جاؤں گی
اے زندگی ! مجھے اتنا نہ آزمایا کر

©Wajiha Noor

#poetry #Life_experience #wait

8 Love

CHANGE Time Change People Change Priorities Change Be a Change ©Wajiha Noor

#beachange😇 #Quotes #safar  CHANGE
Time Change
People Change
Priorities Change
Be a Change

©Wajiha Noor
Trending Topic