Waqar Latif

Waqar Latif Lives in Karachi, Sindh, Pakistan

The part of criminology

  • Latest
  • Popular
  • Video
#zabt_ki_baat #waqar_latif

#مجرم_کون #وقار_لطیف #غیر_اخلاقی_رویہ انسان کبھی مجرم پیدا نہیں ہوتا اور وہ کبھی بدتمیز اور اخلاق سے خالی نہیں ہوتا بعدازاں لوگوں کے رویےمعاشرتی تنگ نظری اور حالات و سکنات اسے کے لہجے سے لیکر اس کی عادات و افکار میں سختی لاتا ہے جس کی وجہ سے بعد ازاں وہ خود کو کمزور و کمتر سمجھتا ہے پھر وہ معاشرے میں خود کو منوانے کےلیے الجھنوں کا شکار ہوتا ہے اور وہی الجہنیں اسے جرم کے دہرائیے پر لاکھڑا کرتی ہے اور وہ اپنی طرح معاشرے سے تنگ لوگوں کی تلاش کرتا ہے بعد ازاں اسے وہ کسی نشئی یا پھر ڈکیت کی صورت میں ملتے ہیں جس کی وجہ سے وہ جرم کی سیڑہی پر لڑکھڑاتے ہوئے قدم رکھتا ہے اور دھیرے دھیرے وہ اس دلدل میں دھنستا چلا جاتا ہے اک نظریے کے مطابق دیکھا جائے تہ معاشرے کو مکافاتی عمل کے مطابق وہ مجرم جو غیر دانستہ طور پر اس نے بنایا ہے اسے جھیلنا پڑتا ہے

#غیر_اخلاقی_رویہ #وقار_لطیف #negative_behavior #who_is_criminal #مجرم_کون  #مجرم_کون
#وقار_لطیف
#غیر_اخلاقی_رویہ
انسان کبھی مجرم پیدا نہیں ہوتا اور وہ کبھی بدتمیز اور اخلاق سے خالی نہیں ہوتا بعدازاں لوگوں کے رویےمعاشرتی تنگ نظری اور حالات و سکنات اسے کے لہجے سے لیکر اس کی عادات و افکار میں سختی لاتا ہے جس کی وجہ سے بعد ازاں وہ خود کو کمزور و کمتر سمجھتا ہے پھر وہ معاشرے میں خود کو منوانے کےلیے الجھنوں کا شکار ہوتا ہے اور وہی الجہنیں اسے جرم کے دہرائیے پر لاکھڑا کرتی ہے اور وہ اپنی طرح معاشرے سے تنگ لوگوں کی تلاش کرتا ہے بعد ازاں اسے وہ کسی نشئی یا پھر ڈکیت کی صورت میں ملتے ہیں جس کی وجہ سے وہ جرم کی سیڑہی پر لڑکھڑاتے ہوئے قدم رکھتا ہے اور دھیرے دھیرے وہ اس دلدل میں دھنستا چلا جاتا ہے
اک نظریے کے مطابق دیکھا جائے تہ معاشرے کو مکافاتی عمل کے مطابق وہ مجرم جو غیر دانستہ طور پر اس نے بنایا ہے اسے جھیلنا پڑتا ہے

#waqar_latif #story

#waqar_latif #story
#waqarlatif #poem

#waqarlatif

30 View

محبت نے مہکدے سے نکال دیا ساکن ورنع رند تو ہم ساکی کو تھکادینے والے تھے

#waqar_latif #poem  محبت نے مہکدے سے نکال دیا
ساکن
ورنع رند تو ہم ساکی کو تھکادینے والے تھے
Trending Topic