Iqbal khawar Khan

Iqbal khawar Khan Lives in Islamabad, Islamabad Capital Te, Pakistan

پیدایش مظفر گڑھ 1962 میٹرک ایف اے بی اے اسلام آبادمکان نمبر 1 گلی نمبر 65 جی الیون ٹو اسلام آباد

  • Latest
  • Popular
  • Video

وہ کون لوگ ھوتے ھیں جو مسلسل ساتھ رھتے ھیں جو بھلاے نھیں جاتے نظروں سے گراے نھیں جاتے اقبال خاور

آپ کی نظر

1 Love

بس اک کپ چاے کی ملاقات پہ دل دے دینا بچپنا ھے تمھارا اسے بھول جاو تم اقبال خاور

0 Love

احتساب اپنا کرے گا تو خود کو بھی بے وفا نظر آے گا اب وقت کی قلت ھے کسی بے وفا کو کویی مڑ کے نھیں دیکھتا اقبال خاور

زندگی خوشبو ھے محبت کی نہ ڈال اس میں کویی بوند عداوت کی اقبال خاور

#شاعری  زندگی خوشبو ھے محبت کی    نہ ڈال اس میں کویی بوند عداوت کی                اقبال خاور

زندگی خوشبو ھے محبت کی نہ ڈال اس میں کویی بوند عداوت کی اقبال خاور

1 Love

زندگی تری رفاقت میں ھم نے کیا کیا خواب سہانے دیکھے دکھ کی دھوپ سہتے ھوے کتنے زمانے دیکھے اقبال خاور 03015240608/9

 زندگی تری رفاقت  میں ھم نے کیا کیا خواب سہانے دیکھے           دکھ کی دھوپ سہتے ھوے کتنے زمانے دیکھے     اقبال خاور 03015240608/9

آپ کی نظر

0 Love

اب کبھی شاید ان سے ملاقات نہ ھوگی وہ نسل جو گزر گیی تہزیب کا دامن تھا جن کے ھاتھوں میں اقبال خاور

Trending Topic