ایسی تھی پہلی ملاقات، ننھی سی پیاری ملاقات تھی۔
وہ ایک سہانی سی، گلابی ٹھنڈی رات
وہ ایک معصوم چہرہ، دکھتا اس میں بچپناں
وہ ٹھنڈ کی لہر، اور اس کا ٹھٹرنا
گرم گرم چائے، پھونک پھونک کر پینا
چند پرانی باتیں،چند پرانی یادیں
نا تھی چاہت بچھڑنے کی،نا کوئی وجہ تھی ہارنے کی
ملیں گے دوبارہ جلدی، کہہ کے انکا بچھڑنا
ایسی تھی پہلی ملاقات، ننھی سی پیاری ملاقات
تحریر:سعدیہ منہاس
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here