Arzoo Akhtar

Arzoo Akhtar

  • Latest
  • Popular
  • Video

اٹھانا خود ہی پڑتا ہے تھکا ٹوٹا بدن اپنا... کہ جب تک سانس چلتی ہے کوئی کاندھا نہیں دیتا.... 🍁 ©Arzoo Akhtar

#زندگی #drowning  اٹھانا خود ہی پڑتا ہے تھکا ٹوٹا بدن اپنا...
کہ جب تک سانس چلتی ہے کوئی کاندھا نہیں دیتا....
🍁

©Arzoo Akhtar

#drowning

12 Love

Bhar rut m ujaar rasty.... Takka kro gy to roo pro gy.... 💔 ©Arzoo Akhtar

#WalkingInWoods #شایری  Bhar rut m ujaar rasty....
Takka kro gy to roo pro gy.... 💔

©Arzoo Akhtar

وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے جو عشق کو کام سمجھتے تھے یا کام سے عاشقی رکھتے تھے... ہم جیتے جی مصروف رہے کچھ عشق کیا کچھ کام کیا... کام عشق کے آڑھے آتا رہا اور عشق سے کام اُلجھتا رہا... آخر ہم نے تنگ آکر دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا ... 🍁 ©Arzoo Akhtar

#SuperBloodMoon  وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے جو عشق کو کام سمجھتے تھے یا کام سے عاشقی رکھتے تھے...
ہم جیتے جی مصروف رہے کچھ عشق کیا کچھ کام کیا... 
 کام عشق کے آڑھے آتا رہا اور عشق سے کام اُلجھتا رہا... آخر ہم نے تنگ آکر دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا ... 
🍁

©Arzoo Akhtar

اب کے بارشوں نے بھی اُسے میری یاد نہ دلائ... وہ لفظوں کا بادشاہ ہے مگر اُسے میری سمجھ کبھی نہ آئ... کہہ محبت تو اندھی ہوتی ہے پیرِ کار سمجھ کر محبت کی آنکھیں نوچ ڈالیں... اور بینائ جاتی رہی آنکھوں کی چمک لُوٹ کے نہ آئی... یوں سمجھوں تو وہ چھاؤں جیسا ہے مگر وہ دھوپ کی تپِش کبھی نظر ہی نہ آئ.... میں نےمانا کہہ وہ اُڑتا پرندہ لفظوں کی قید کیاجانے... کہہ محبت قید ہے اُسے عشق کی بیڑیاں سمجھ نہ آئی... چلو مان لوں بلا کا سمجھدار ہے دعوے دار ہے... ِعشق کو ایماّن, آرزوِطلب کیا یہ فلسفہ عقیدت بھی ان کے پاس نہ پائ... اب کے بارشوں نے بھی اُسے میری یاد نہ دلائ وہ لفظوں کا بادشاہ ہے مگر اُسے میری سمجھ کبھی نہ آئ ©Arzoo Akhtar

#OneSeason  اب کے بارشوں نے بھی اُسے میری یاد نہ دلائ... 
وہ لفظوں کا بادشاہ ہے مگر اُسے میری سمجھ  کبھی نہ آئ...
کہہ محبت تو اندھی ہوتی ہے پیرِ کار سمجھ کر محبت  کی آنکھیں نوچ ڈالیں...
اور بینائ جاتی رہی آنکھوں کی چمک لُوٹ کے نہ آئی... 
یوں سمجھوں تو وہ چھاؤں جیسا ہے
 مگر وہ دھوپ کی تپِش کبھی نظر ہی نہ آئ....
میں نےمانا کہہ وہ اُڑتا پرندہ لفظوں کی قید کیاجانے...
کہہ محبت قید ہے اُسے عشق کی بیڑیاں سمجھ نہ آئی... 
چلو مان لوں بلا کا سمجھدار ہے دعوے دار ہے... 
 ِعشق کو ایماّن, آرزوِطلب کیا یہ فلسفہ عقیدت بھی ان کے پاس نہ پائ... 
اب کے بارشوں نے بھی اُسے میری یاد نہ دلائ
وہ لفظوں کا بادشاہ ہے مگر اُسے میری سمجھ  کبھی نہ آئ

©Arzoo Akhtar

#OneSeason

14 Love

A Woman No matter who she is or how she is, every girl deserves respect and to be treated kindly, just as a boy does. To respect a girl is to accept her as she is, with all her flaws and strengths. It also means to consider her opinions and ideas and be considerate of her feelings and beliefs. ©Arzoo Akhtar

#NaariDiwas  A Woman No matter who she is or how she is, every girl deserves respect and to be treated kindly, just as a boy does. To respect a girl is to accept her as she is, with all her flaws and strengths. It also means to consider her opinions and ideas and be considerate of her feelings and beliefs.

©Arzoo Akhtar

#NaariDiwas

14 Love

کسی کے مقدر میں کبھی نہ کبھی, کہیں نہ کہیں وہ پہلی نظر ضرور لکھی ہوتی ہے.... پھر یہی پہلی نظر یا تو گُلو گلزار کر دیتی ہے... یا خاکسار... ©Arzoo Akhtar

#Winter  کسی کے مقدر میں کبھی نہ کبھی, 
کہیں نہ کہیں وہ پہلی نظر ضرور لکھی ہوتی ہے....
 پھر یہی پہلی نظر یا تو گُلو گلزار کر دیتی ہے...
یا 
 خاکسار...

©Arzoo Akhtar

#Winter

15 Love

Trending Topic