کبھی کبھی تیری باتیں یاد کر کے
اتنا ہنستا ہوں کہ رو جاتا ہوں
عمیر دبیر
#UmairDabeerPoetry #UrduShairi #UrduPoetry #raatgaye
subscribe youtube channel : UmairDabeer
کبھی کبھی تیری باتیں یاد کر کے
اتنا ہنستا ہوں کہ رو جاتا ہوں
عمیر دبیر
#UmairDabeerPoetry #UrduShairi #UrduPoetry #raatgaye
subscribe youtube channel : UmairDabeer
وہ کہتا ہے عورت کی وفا میں کیا رکھا ہے؟
اُسی مرد کو ایک ہیر نے رانجھا بنا رکھا ہے
عمیر دبیر
عورت کی وفا اور اہمیت پر لکھی نئی غزل کا ایک شعر، جلد پوری پیش کی جائے گی
#MerayPassTumHo #DoTakaykiLarki #UmairDabeerPoetry #khalilurrehmanqamar #KhalilUrRehman
تم کہتے ہو تو مان لیتے ہیں
ہاں! فرشتے ہی جان لیتے ہیں
میرے زمانے کے بے ضمیر لوگ
بزدل کو لشکر کی کمان دیتے ہیں
عمیر دبیر
#UmairDabeerPoetry #urduPoetry #اردو_شاعری #بزم_شاعری
0 Love
ایک ہی تو زند گی ملی ہے
تو کیا وہ بھی تم پہ برباد کریں؟
یعنی جو یہاں بے وفائی کرے
ہم ایسے خود کو آباد کریں؟
عمیر دبیر
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here