Rao Bilal

Rao Bilal

  • Latest
  • Popular
  • Video
#میرا

#میرا دُنیا تے کی وے۔۔

72 View

آج پھر شام ڈھلے!! پھر وہی آخری منظر ہںے_____ میری نظروں میں آج پھر شام ڈھلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم مجھے یاد آۓ ہںو!!!💟

0 Love

72 View

تمہیں لے کر میری بڑی عجیب خواہشیں ہیں تمہارا ہاتھ پکڑ کر میں اپنے بچپن کی طرف دوبارہ سفر کرنا چاہتا ہوں اپنے سارے خواب تمارے ساتھ دوبارہ سے دیکھنا چاہتا ہوں پتا ہے کیوں؟ کیوں کہ دنیا کہ سب سے حسین لمحے بچپن کہ ہی تو ہوتے ہیں اس لیے میں اپنی زندگی کہ سب سے خوبصورت دن دنیا کہ سب سے خوبصورت شخص کہ ساتھ گزارنا چاہتا ہوں کیوں کہ بچپن کی یادیں مرتے دم تک یاد رہتی ہیں جب کہ جوانی اور بڑھاپے کی یادیں خزاں کہ موسم میں درختوں کہ پتوں کی طرح ساتھ چھوڑ جاتی ہیں شاید اس لیے ہی ہماری زندگی میں ایک لفظ (کاش)ہے کاش ہم بڑھاپے سے بچپن کی طرف سفر کر پاتے لیکن اگر ایسا ہوتا تو کیا ہماری زندگی میں لفظ کاش نا ہوتا؟

 تمہیں لے کر میری بڑی عجیب 
خواہشیں ہیں 
تمہارا ہاتھ پکڑ کر میں 
اپنے بچپن کی طرف دوبارہ 
سفر کرنا چاہتا ہوں
اپنے سارے خواب
تمارے ساتھ دوبارہ سے 
دیکھنا چاہتا ہوں
پتا ہے کیوں؟
کیوں کہ دنیا کہ سب سے حسین لمحے 
بچپن کہ ہی تو ہوتے ہیں
اس لیے میں اپنی زندگی کہ
 سب سے خوبصورت دن
دنیا کہ سب سے خوبصورت شخص کہ ساتھ
 گزارنا چاہتا ہوں
کیوں کہ
بچپن کی یادیں مرتے دم تک یاد رہتی ہیں
جب کہ جوانی اور بڑھاپے کی یادیں 
خزاں کہ موسم میں 
درختوں کہ پتوں کی طرح 
ساتھ چھوڑ جاتی ہیں 
شاید اس لیے ہی ہماری زندگی میں ایک لفظ
(کاش)ہے 
کاش ہم بڑھاپے سے بچپن کی طرف سفر کر پاتے
لیکن اگر ایسا ہوتا
تو کیا ہماری زندگی میں لفظ 
کاش
نا ہوتا؟

تمہیں لے کر میری بڑی عجیب خواہشیں ہیں تمہارا ہاتھ پکڑ کر میں اپنے بچپن کی طرف دوبارہ سفر کرنا چاہتا ہوں اپنے سارے خواب تمارے ساتھ دوبارہ سے دیکھنا چاہتا ہوں پتا ہے کیوں؟ کیوں کہ دنیا کہ سب سے حسین لمحے بچپن کہ ہی تو ہوتے ہیں اس لیے میں اپنی زندگی کہ سب سے خوبصورت دن دنیا کہ سب سے خوبصورت شخص کہ ساتھ گزارنا چاہتا ہوں کیوں کہ بچپن کی یادیں مرتے دم تک یاد رہتی ہیں جب کہ جوانی اور بڑھاپے کی یادیں خزاں کہ موسم میں درختوں کہ پتوں کی طرح ساتھ چھوڑ جاتی ہیں شاید اس لیے ہی ہماری زندگی میں ایک لفظ (کاش)ہے کاش ہم بڑھاپے سے بچپن کی طرف سفر کر پاتے لیکن اگر ایسا ہوتا تو کیا ہماری زندگی میں لفظ کاش نا ہوتا؟

4 Love

Trending Topic