ہر شام يوں ہوتی ہے
جيسے آخری ہوتی ہے
ہائے يہ کياغم کيا ماجرہ ہے
کيا سوچ زہنن پے سوار ہوتی ہے
ہيں مجھ کو ميسرہيں سارے غم
ہيں آنکھوں ميں خواب جو ہيں نم
بيتے کل ميں کيا ايسا رکھا ہے
آج کی نسبت وہ تھا بہت کم
ہر شام يوں ہوتی ہے
جيسے آخری ہوتی ہے
ہائے يہ کياغم کيا ماجرہ ہے
کيا سوچ زہنن پے سوار ہوتی ہے
ہيں مجھ کو ميسرہيں سارے غم
ہيں آنکھوں ميں خواب جو ہيں نم
بيتے کل ميں کيا ايسا رکھا ہے
آج کی نسبت وہ تھا بہت کم
2 Love
ميں مر جاوں گا بچھڑنے کی بات مت کرنا
پاس ہی رہنا چاہے اقرار مت کرنا
آعينہ کی نظر نا لگ جائے ايسا سنگھارمت کرنا
ابوبکر
ميں مر جاوں گا بچھڑنے کی بات مت کرنا
پاس ہی رہنا چاہے اقرار مت کرنا
آعينہ کی نظر نا لگ جائے ايسا سنگھارمت کرنا
ابوبکر
3 Love
ميں نے سوچاہے کہ ہرياد بہت گہری ہوتی ہے
چھوٹی سے چھوٹی بات بھی ہربات سے بڑی ہوتی ہے
نا مکمل سا محسوس کرتا ہو خود خو اس دوران
جب بغير بات کئيےہروہ رات گزرتی ہے
ميں نے سوچاہے کہ ہرياد بہت گہری ہوتی ہے
چھوٹی سے چھوٹی بات بھی ہربات سے بڑی ہوتی ہے
نا مکمل سا محسوس کرتا ہو خود خو اس دوران
جب بغير بات کئيےہروہ رات گزرتی ہے
4 Love
انکا يوں پيدل چلنابھی ہم پےکيا کر گزرتاہے
ہائے!وہ تھک جاتی ہےيہی باعث تھکاوٹ بنتاہے
جتا بھی روک لوبس ہميشہ يہی جواب ملتا ہے
ہاں رو لو اب تم پيدل چلنا مجھے اچھالگتاہے
ابوبکر❤
انکا يوں پيدل چلنابھی ہم پےکيا کر گزرتاہے
ہائے!وہ تھک جاتی ہےيہی باعث تھکاوٹ بنتاہے
جتا بھی روک لوبس ہميشہ يہی جواب ملتا ہے
ہاں رو لو اب تم پيدل چلنا مجھے اچھالگتاہے
ابوبکر❤
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here