English
ہر ابتدا سے پہلے، ہر انتہا کے بعد ذاتِ نبی ص بلند ہیں ذاتِ خدا کے بعد دنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ میں سب کو مانتا ہوں مگر مصطفے(ص) کے بعد جشن آمد سید المرسلین، خاتم نبیئن، رحمت العالمین، حبیب خدا ، احمد مختار شافع محشر محمد صل اللہ علیہ و آل وسلم مبارک ہو۔۔ . ©Kumail Haider
Kumail Haider
8 Love
ہم بہت دور نکل آئے ہیں چلتے چلتے اب ٹھہر جائیں کہیں شام کے ڈھلتے ڈھلتے رات کے بعد سحر ہوگی مگر کس کے لئے ہم ہی شاید نہ رہیں رات کے ڈھلتے ڈھلتے آپ وعدے سے مکر جائیں گے رفتہ رفتہ ذہن سے بات اتر جاتی ہے ٹلتے ٹلتے عشق اردو۔ ۔ ©Kumail Haider
9 Love
میں چاہتا ہوں محبت میں معجزہ بھی نہ ہو میں چاہتا ہوں مگر کوئی مسٔلہ بھی نہ ہو میں چاہتا ہوں مجھے دوسری محبت ہو میں چاہتا ہوں کہانی میں کچھ نیا بھی نہ ہو عشق اردو۔ ۔ ©Kumail Haider
10 Love
آپ کو چہرے سے بھی بیمار ہونا چاہئے عشق ہے تو عشق کا اظہار ہونا چاہئے اپنی یادوں سے کہو اک دن کی چھٹی دے مجھے عشق کے حصے میں بھی اتوار ہونا چاہئے عشق اردو ۔ . ©Kumail Haider
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا عشق اردو۔ ۔ ©Kumail Haider
0 Love
اس نے مجھ سے تو کچھ کہا ہی نہیں میرا خود سے تو رابطہ ہی نہیں کتنی مشکل کے بعد ٹوٹا ہے اک رشتہ کبھی جو تھا ہی نہیں ہے وفائی تجھے مبارک ہو ہم نے بدلا کبھی لیا ہی نہیں عشق اردو۔ ۔ ©Kumail Haider
You are not a Member of Nojoto with email
or already have account Login Here
Will restore all stories present before deactivation. It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Download App
Stories | Poetry | Experiences | Opinion
कहानियाँ | कविताएँ | अनुभव | राय
Continue with
Download the Nojoto Appto write & record your stories!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here