Nimra ghori

Nimra ghori Lives in Lahore City, Punjab, Pakistan

Writer ...observer behaviour ..psychologist

  • Latest
  • Popular
  • Video
#Dreams #lhr

#Dreams #lhr Pakistan

146 View

نومبر کی آخری شاموں میں خود کو ڈھونڈنے نکلی ہوں لوگ کہتے ہیں بدل گئی ہوں اس لیے تو خود کو ڈھونڈنے نکلی ہوں اب کیا بتاؤں کیا آپ بیتی ہے میری بس یہ کہوں گی اپنوں غیروں کی عنایت کی ہے یہ کرم نوازی شاید کسی کے انتظار نے لا تعلق کر دیا ہر مجھے ہرآ ینہ سے کہیں کھو گئی ہوں اس لیے تو خود کو ڈھونڈنے نکلی ہوں از قلم نمرہ غوری

#شاعری #نومبر  نومبر کی آخری شاموں میں خود کو ڈھونڈنے نکلی ہوں 
لوگ کہتے ہیں بدل گئی ہوں اس لیے تو خود کو ڈھونڈنے نکلی ہوں 
اب کیا بتاؤں کیا آپ بیتی ہے میری 
بس یہ کہوں گی اپنوں غیروں کی عنایت کی ہے یہ کرم نوازی 
شاید کسی کے انتظار نے لا تعلق کر دیا ہر مجھے ہرآ ینہ سے 
کہیں کھو گئی ہوں اس لیے تو خود کو ڈھونڈنے نکلی ہوں 


از قلم نمرہ غوری

تمھارے جانے کے بعد اتنی تبدیلی بس میری ذات میں آئ پہلے ہنسی آتی تھی اب لانی پرتی ہے از قلم نمرہ غوری

 تمھارے جانے کے بعد اتنی تبدیلی بس میری ذات میں آئ 
پہلے ہنسی آتی تھی اب لانی پرتی ہے
از قلم نمرہ غوری

###تیرے جانے کے بعد ہم ہنسنا بھول گے

11 Love

تمہاری محبت کا درد کچھ ایسا ہے جیسےسردی میں گلے کا درد

#محبت۔  تمہاری محبت کا درد کچھ ایسا ہے 
جیسےسردی میں گلے کا درد

#محبت۔ ۔۔

10 Love

رب ایسے کالے ناگ سے بچاۓ جو محفل میں بیٹھے دوستی کے نام پہ ڈس جاۓ

#زہریلے  رب ایسے کالے ناگ سے بچاۓ 
جو محفل میں بیٹھے دوستی کے نام پہ ڈس جاۓ

#زہریلے لوگ

16 Love

کیایہ تیرےقرب کاتحفہ تھا میری جان سانسیں دے کر سانسیں چھین لینا

 کیایہ تیرےقرب کاتحفہ تھا میری جان 
سانسیں دے  کر  سانسیں چھین لینا

تحفہ Hámžà wřîťêš📝 Zu Bi Farhan Ali Rana Ayaz Ali Soomro Afshan Siddique

22 Love

Trending Topic