safdar shah

safdar shah Lives in Mubarakpur, Uttar Pradesh, India

  • Latest
  • Popular
  • Video

چوما ہے اپنی آنکھوں کو رکھ رکھ کے آئینے میں آج پھر ہوئی ہے خواب میں زیارت جناب کی

 چوما ہے اپنی آنکھوں کو رکھ رکھ کے آئینے میں 
آج پھر ہوئی ہے خواب میں زیارت جناب کی

چوما ہے اپنی آنکھوں کو رکھ رکھ کے آئینے میں آج پھر ہوئی ہے خواب میں زیارت جناب کی

3 Love

تیری خوش بو سے سجا ہے یہ میرا شہر خیال شاعری میں جو مہک اٹھتا ہے وہ لہجہ تو ہے

 تیری خوش بو سے سجا ہے یہ میرا شہر خیال

شاعری میں جو مہک اٹھتا ہے وہ لہجہ تو ہے

تیری خوش بو سے سجا ہے یہ میرا شہر خیال شاعری میں جو مہک اٹھتا ہے وہ لہجہ تو ہے

2 Love

آئینے بھی تمہیں تمہاری خبر نا دے سکیں گے آؤ دیکھو میری آنکھوں میں کتنے حسین ہو تم

 آئینے بھی تمہیں تمہاری خبر نا دے سکیں گے
آؤ دیکھو میری آنکھوں میں کتنے حسین ہو تم

آئینے بھی تمہیں تمہاری خبر نا دے سکیں گے آؤ دیکھو میری آنکھوں میں کتنے حسین ہو تم

8 Love

بھیگی پلکیں جو تیری بزم سے اٹھا وہ اس طرح اٹھا کسی کی آنکھ میں آنسو کسی کے دامن میں

 بھیگی پلکیں جو  تیری  بزم  سے  اٹھا  وہ  اس  طرح  اٹھا

کسی  کی  آنکھ  میں  آنسو  کسی  کے  دامن  میں

بھیگی پلکیں جو تیری بزم سے اٹھا وہ اس طرح اٹھا کسی کی آنکھ میں آنسو کسی کے دامن میں

6 Love

چوما ھے اپنی آنکھوں کو رکھ رکھ کے آئینے میں آج پھر ہوئی ھے خواب میں زیارت جناب کی

 چوما ھے اپنی آنکھوں کو رکھ رکھ کے آئینے میں 
آج پھر ہوئی ھے خواب میں زیارت جناب کی

چوما ھے اپنی آنکھوں کو رکھ رکھ کے آئینے میں آج پھر ہوئی ھے خواب میں زیارت جناب کی

6 Love

قسمت بری یا میں برا یہ فیصلہ نہ ھو سکا میں ھر کسی کا ھوگیا ۔ میرا کویٕ نہ ہو سکا

 قسمت بری یا میں برا یہ فیصلہ نہ ھو سکا 

میں ھر کسی کا ھوگیا ۔ میرا کویٕ نہ ہو سکا

قسمت بری یا میں برا یہ فیصلہ نہ ھو سکا میں ھر کسی کا ھوگیا ۔ میرا کویٕ نہ ہو سکا

4 Love

Trending Topic