Alishba Khan

Alishba Khan

24 October🎂🎂 Dimple girl

  • Latest
  • Popular
  • Video

میں نے بلند قہقہوں میں ٹوٹتے حوصلوں کو محسوس کیا ہے

 میں نے بلند قہقہوں میں ٹوٹتے 
حوصلوں کو محسوس کیا ہے

میں نے بلند قہقہوں میں ٹوٹتے حوصلوں کو محسوس کیا ہے

0 Love

دسمبر لوٹ آیا ہے سنو ..... اب کے برس تم بھی لوٹ آؤ ناں.....

 دسمبر لوٹ آیا ہے
سنو .....
اب کے برس تم بھی 
لوٹ آؤ ناں.....

دسمبر لوٹ آیا ہے سنو ..... اب کے برس تم بھی لوٹ آؤ ناں.....

0 Love

زندگی کے امتحان بہت سخت ہوتے ہیں یہ اکثر وہاں تھپڑ مارتی ہے جہاں کبھی ماں نے پیار سے چوما ہو

 زندگی کے امتحان بہت سخت ہوتے ہیں
یہ اکثر وہاں تھپڑ مارتی ہے
 جہاں کبھی ماں نے پیار سے چوما ہو

زندگی کے امتحان بہت سخت ہوتے ہیں یہ اکثر وہاں تھپڑ مارتی ہے جہاں کبھی ماں نے پیار سے چوما ہو

0 Love

محبت ابر کا قطرہ جسے پانا ہر اک کی خواہش ہے

 محبت ابر کا قطرہ

جسے پانا ہر اک کی خواہش ہے

محبت ابر کا قطرہ جسے پانا ہر اک کی خواہش ہے

3 Love

تیری گلیاں اور ان میں بسی تیری خوشبو میں جب بھی ان سے گزروں مجھے محسوس تم ہوتے ہو

 تیری گلیاں اور ان میں بسی تیری خوشبو

میں جب بھی ان سے گزروں مجھے محسوس تم ہوتے ہو

تیری گلیاں اور ان میں بسی تیری خوشبو میں جب بھی ان سے گزروں مجھے محسوس تم ہوتے ہو

2 Love

جب موسم سرما کی پہلی بارش برسی تم یاد آئے یہی موسم تھا جب ہم تم بچھڑے تھے

 جب موسم سرما کی پہلی بارش برسی

تم یاد آئے یہی موسم تھا جب ہم تم بچھڑے تھے

جب موسم سرما کی پہلی بارش برسی تم یاد آئے یہی موسم تھا جب ہم تم بچھڑے تھے

5 Love

Trending Topic