ان الفاظ کی مدد سے اپنی تخلیق جوڑیں۔
  • Latest
  • Popular
  • Video

teri gali badi aziz thi jab tak wahan tera basera tha jab se tu rukhsat e gali hua maine wahan jana chhod diya

5 Love

انا مدِ مقابل هو تو هم پسپا نہیں هوتے... محبت رو برو هو تو هم سب کچھ هار جاتے هیں...

 انا مدِ مقابل هو تو هم پسپا نہیں هوتے...

محبت رو برو هو تو هم سب کچھ هار جاتے هیں...

انا مدِ مقابل هو تو هم پسپا نہیں هوتے... محبت رو برو هو تو هم سب کچھ هار جاتے هیں...

6 Love

‏یہ وحشتِ دل سن کر طبیبوں نے کہا بیزار ہے دنیا سے یہ بیمار نہیں ہے.

 ‏یہ وحشتِ دل سن کر طبیبوں نے کہا
بیزار  ہے  دنیا سے  یہ بیمار  نہیں  ہے.

‏یہ وحشتِ دل سن کر طبیبوں نے کہا بیزار ہے دنیا سے یہ بیمار نہیں ہے.

4 Love

تیری گلیاں اور ان میں بسی تیری خوشبو میں جب بھی ان سے گزروں مجھے محسوس تم ہوتے ہو

 تیری گلیاں اور ان میں بسی تیری خوشبو

میں جب بھی ان سے گزروں مجھے محسوس تم ہوتے ہو

تیری گلیاں اور ان میں بسی تیری خوشبو میں جب بھی ان سے گزروں مجھے محسوس تم ہوتے ہو

2 Love

جب بھی تیری یاد آئےگی H تیری گلیوں سے گزرا کرو نگا میں

 جب بھی تیری یاد آئےگی 

H

تیری گلیوں سے گزرا کرو نگا میں

🏃‍♂️🏃‍♂️🏃‍♂️

5 Love

یہ دل میں کیسی اُلجھن ہے، میں کیا مانگوں خُدا جانے۔۔ محبت تو گناہ بھی ہے، محبت ہی خُدا بھی ہے۔۔ zaιnwrιтeѕ

 یہ دل میں کیسی اُلجھن ہے، میں کیا مانگوں خُدا جانے۔۔
محبت تو گناہ بھی ہے، محبت ہی خُدا بھی ہے۔۔
zaιnwrιтeѕ

Trending Topic