غدیر غازل

غدیر غازل Lives in Shāhdādpur, Sindh, Pakistan

شاعر لوک💔

  • Latest
  • Popular
  • Video

غزل بات اندر ہی رہے دل ہی کے اندر نکلے ورنہ ممکن ہے کہ پھر بات بھی فر فر نکلے بال مایوس،نظر خم ہے صدا بے آواز تیری بستی سے اسی حال میں اکثر نکلے وہ جو کہدیں تو یہ کنکر بھی بنیں لعل و گہر وہ اگر کہدیں تو یہ پھول بھی پتھر نکلے ہم نے اس طرح تیرے شہر سے ہجرت پائی وہ کہ جیسے شب ہجرت کو پیمبر نکلے عین ممکن ہے کہ یہ تیر چلے اور غازل ایک مشکیزہ چھدے اور سمندر نکلے غازل غدیر

#Beauty  غزل
بات اندر ہی رہے دل ہی کے اندر نکلے 
ورنہ ممکن ہے کہ پھر بات بھی فر فر نکلے

بال مایوس،نظر خم ہے صدا بے آواز
تیری بستی سے اسی حال میں اکثر نکلے 

وہ جو کہدیں تو یہ کنکر بھی بنیں لعل و گہر
وہ اگر کہدیں تو یہ پھول بھی پتھر نکلے 

ہم نے  اس طرح تیرے شہر سے ہجرت پائی
وہ کہ جیسے شب ہجرت کو پیمبر نکلے 

عین ممکن ہے کہ یہ تیر چلے اور غازل 
ایک مشکیزہ چھدے اور سمندر نکلے

غازل غدیر

#Beauty

9 Love

اک پیمبر مزاج شاعر کو تم نے مجنوں کہا ہے حیرت ہے غازل غدیر

#HopeMessage  اک پیمبر مزاج شاعر کو 
تم نے مجنوں کہا  ہے حیرت ہے

غازل غدیر

#HopeMessage

10 Love

poetry_lover_ghazil

#NationalDoctorsDay  poetry_lover_ghazil

To live must be breath not feeling ghazil

#CupOfHappiness  To live must be breath not feeling
ghazil

گل کے آنگن میں کوئی سنگین پتھر دیکھ کر لوگ ہیں حیراں مجھے تیرے برابر دیکھ کر کون ہے بستر پہ احمد ہیں یا پھر حضرت علی سوچ میں ہیں سب شب ہجرت کا منظر دیکھ کر غم بھی ہیں آلام بھی ہیں دکھ بھی ہیں صدمے بھی ہیں ہوگیا ہوں میں پریشاں دل کے اندر دیکھ کر تم تو کہتے تھے کہ میری آنکھوں میں سیلاب ہے اشک کم لگنے لگے ہیں کںیوں سمندر دیکھ کر وہ میری پہلی محبت تیرا ہی کچھ عکس تھی یاد آتی ہے مجھے وہ تجھ کو اکثر دیکھ کر غازل غدیر

#Night  گل کے آنگن میں کوئی سنگین پتھر دیکھ کر
لوگ ہیں حیراں مجھے تیرے برابر دیکھ کر 

کون ہے بستر پہ احمد ہیں یا پھر حضرت علی 
سوچ میں ہیں سب شب ہجرت کا منظر دیکھ کر

غم بھی ہیں آلام بھی ہیں دکھ بھی ہیں صدمے بھی ہیں
ہوگیا ہوں میں پریشاں دل کے اندر دیکھ کر

تم تو کہتے تھے کہ میری آنکھوں میں سیلاب ہے
اشک کم لگنے لگے ہیں کںیوں سمندر دیکھ کر

وہ میری پہلی محبت تیرا ہی کچھ عکس تھی
یاد  آتی ہے مجھے وہ تجھ کو اکثر دیکھ کر

غازل غدیر

#Night

7 Love

جاتے جاتے یہ کام کر جاؤ تم مرےذہن سےاتر جاؤ کیوں یہ تم نےبجھادئیے ہیں چراغ ایسا نہ ہو کہ خود سے ڈر جاؤ کوئی غازل سے بول دےجاکر ہوگئی رات اب تو گھر جاؤ غا زل غ د ی ر

 جاتے جاتے یہ کام کر جاؤ 
تم مرےذہن سےاتر جاؤ

کیوں یہ تم نےبجھادئیے ہیں چراغ
ایسا نہ ہو کہ خود سے ڈر جاؤ

کوئی غازل سے بول دےجاکر
ہوگئی رات اب تو گھر جاؤ

غا زل  غ د ی ر

جاتے جاتے یہ کام کر جاؤ تم مرےذہن سےاتر جاؤ کیوں یہ تم نےبجھادئیے ہیں چراغ ایسا نہ ہو کہ خود سے ڈر جاؤ کوئی غازل سے بول دےجاکر ہوگئی رات اب تو گھر جاؤ غا زل غ د ی ر

8 Love

Trending Topic