Rana Abubakar

Rana Abubakar

  • Latest
  • Popular
  • Video
#شاعری

جو تجھ کو بولتا سن لے وہ نرم ہو جائے جو تجھ کو دیکھ لے اس کی نظر خراب نہ ہو _______________ (دانش اعجاز)

42 View

تمنا نے ہمیں پایا، تغافل اُن کو راس آیا کہ ہر احساس کو رانا ۔۔۔ کسی پیکر میں رہنا ہے

30 View

گلوں میں رنگ بھرے بادِ نو بہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو کہیں تو بحرِ خدا آج ذکر ِ یار چلے۔۔۔۔

36 View

گلوں میں رنگ بھرے بادِ نو بہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو کہیں تو بحرِ خدا آج ذکر ِ یار چلے۔۔۔۔

 گلوں میں رنگ بھرے بادِ نو بہار چلے
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو
کہیں تو بحرِ خدا آج ذکر ِ یار چلے۔۔۔۔

گلوں میں رنگ بھرے بادِ نو بہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو کہیں تو بحرِ خدا آج ذکر ِ یار چلے۔۔۔۔

5 Love

شہر کا شہر چلا آتا ہے ..... طعنے دینے لیتے ہیں تیرا نام دو دو ٹکے کے لوگ

 شہر کا شہر چلا آتا ہے ..... طعنے دینے

لیتے ہیں تیرا نام دو دو ٹکے کے لوگ

شہر کا شہر چلا آتا ہے ..... طعنے دینے لیتے ہیں تیرا نام دو دو ٹکے کے لوگ

5 Love

بات وہ آدھی رات کی ، رات وہ پورے چاند کی ،، چاند بھی عین چیت کا ، اس پر تیرا جمال بھی ،،

 بات وہ آدھی رات کی ، رات وہ پورے چاند کی ،،
چاند بھی عین چیت کا ، اس پر تیرا جمال بھی ،،

بات وہ آدھی رات کی ، رات وہ پورے چاند کی ،، چاند بھی عین چیت کا ، اس پر تیرا جمال بھی ،، محترمہ پروین شاکر

3 Love

Trending Topic