Numan Ijaz

Numan Ijaz Lives in Lahore, Punjab, Pakistan

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

لگی ہے دل پے مہر، کانوں پے انکے پردے ہیں سمجھیں جہان کو اپنا، آنکھوں کے یہ اندھے ہیں نعمان اعجاز ©Numan Ijaz

 لگی ہے دل پے مہر، کانوں پے انکے پردے ہیں
سمجھیں جہان کو اپنا، آنکھوں کے یہ اندھے ہیں
نعمان اعجاز

©Numan Ijaz

لگی ہے دل پے مہر، کانوں پے انکے پردے ہیں سمجھیں جہان کو اپنا، آنکھوں کے یہ اندھے ہیں نعمان اعجاز Rakesh Srivastava Arun Raaj Love Arun Raaj saryi sayri

7 Love

تھے نامعقول بہانے اُنکے، تو وجہ فراہم کی یعنی ہم نے خود بجھائی شمع آپنے نام کی ©Numan Ijaz

#OneSeason  تھے نامعقول بہانے اُنکے، تو وجہ فراہم کی
یعنی ہم نے خود بجھائی شمع آپنے نام کی

©Numan Ijaz

تھے نامعقول بہانے اُنکے، تو وجہ فراہم کی یعنی ہم نے خود بجھائی شمع آپنے نام کی نعمان اعجاز #OneSeason Rakesh Srivastava Santosh Narwar Aligarh saryi sayri Prem Lata Solanki Aviral

7 Love

سکونِ روشنی معلوم ہوا جن سے، اب وہ چاند چُھپے سے ہیں ہوئے روشن جو چراغ اُن سے، سب کے سب آج بجھے سے ہیں ©Numan Ijaz

 سکونِ روشنی معلوم ہوا جن سے، اب وہ چاند چُھپے سے ہیں
ہوئے روشن جو چراغ اُن سے، سب کے سب آج بجھے سے ہیں

©Numan Ijaz

سکونِ روشنی معلوم ہوا جن سے، اب وہ چاند چُھپے سے ہیں ہوئے روشن جو چراغ اُن سے، سب کے سب آج بجھے سے ہیں نعمان اعجاز @Suman7296 @Parveen Gurjar Niraj Chauhanhttps://youtu.be/fiJTGuK0lsM @haramii ricky @kavi shubham patel

6 Love

لوکی مہ نوُ پی کے روندے نے، میں نئی پِیندا تے رو پیندا میرے مرن تے ہسنا جگ نے وے، اک دن جیندا تے رو پیندا نعمان اعجاز

#شاعری  لوکی مہ نوُ پی کے روندے نے، میں نئی پِیندا تے رو پیندا
میرے مرن تے ہسنا جگ نے وے، اک دن جیندا تے رو پیندا
نعمان اعجاز

لوکی مہ نوُ پی کے روندے نے، میں نئی پِیندا تے رو پیندا میرے مرن تے ہسنا جگ نے وے، اک دن جیندا تے رو پیندا نعمان اعجاز @Krishan Gopal srivastava N¡KK¡ ¥AdA√ @Sheetal Buriya @Asim Syall @Govind Jee

8 Love

پوچھتے ہو سببِ اداسی بعد لینے کے اسکا نام دِکھتا نہیں جو مدتوں، بنا جسکے گزرتی نہ تھی شام نعمان اعجاز

#شاعری  پوچھتے ہو سببِ اداسی بعد لینے کے اسکا نام
دِکھتا نہیں جو مدتوں، بنا جسکے گزرتی نہ تھی شام
نعمان اعجاز

پوچھتے ہو سببِ اداسی بعد لینے کے اسکا نام دِکھتا نہیں جو مدتوں، بنا جسکے گزرتی نہ تھی شام نعمان اعجاز @Uttrakshi @Asim Syall @Govind Jee @Ravi Sagar @Abdullah Qureshi

10 Love

ہمیں بندگی کا صِلہ دیجیے یعنی ہم سے دغا کیجیے ہم ہجر کے مارے ہوئے واپس یہ زندگی لیجیے نعمان اعجاز

#شاعری #darkness  ہمیں بندگی کا صِلہ دیجیے
یعنی ہم سے دغا کیجیے

ہم ہجر کے مارے ہوئے
واپس یہ زندگی لیجیے
نعمان اعجاز

#darkness ہمیں بندگی کا صِلہ دیجیے یعنی ہم سے دغا کیجیے ہم ہجر کے مارے ہوئے واپس یہ زندگی لیجیے نعمان اعجاز @Pihu verma @Miss Chandni (Sakshi). @pooja yadav लक्षित राहगीर One Wish💔Ikk Reejh✍️ Adhoori

13 Love

Trending Topic