آدی رائٹس

آدی رائٹس Lives in Mian Channu, Punjab, Pakistan

میری شاعری میری آواز

  • Latest
  • Popular
  • Video

بستر مرگ پہ میں پڑا سوچتا رہا وہ آئیں گے تو شفاء ہو گی میرا انتظار رائیگاں گیا نہ وہ آئے نہ دوا ملی نہ ہی جینے کی وجہ ملی از قلم. عدنان آدی

#شاعری  بستر مرگ پہ میں پڑا سوچتا رہا وہ آئیں گے تو شفاء ہو گی
میرا انتظار رائیگاں گیا نہ وہ آئے نہ دوا ملی نہ ہی جینے کی وجہ ملی


از قلم. عدنان آدی

میری شاعری

2 Love

جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا وہ جو پتھر تھا تیرے سینے میں پگھل گیا ہوگا آج بھی دشت سے آتی ہیں صدائیں میرے ماضی کی وہ جو چلا تھا تیرے ساتھ وہ بدل گیا ہوگا از قلم. عدنان آدی

#شاعری  جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا
وہ جو پتھر تھا تیرے سینے میں پگھل گیا ہوگا
آج بھی دشت سے آتی ہیں صدائیں میرے ماضی کی 
وہ جو چلا تھا تیرے ساتھ وہ بدل گیا ہوگا

از قلم. عدنان آدی

My own poetry

5 Love

زندگی یوں کٹی ہے جبر مسلسل کی طرح آدی اب جو راحت پاؤں گا تو مر جاؤں گا از قلم. عدنان آدی

#شاعری  زندگی یوں کٹی ہے 
جبر مسلسل کی طرح
آدی
اب جو راحت پاؤں گا 
تو مر جاؤں گا

از قلم. عدنان آدی

میری شاعری

4 Love

#شاعری  My own poetry شاعر۔ مسٹر آدی

میری شاعری میری آواز

55 View

#شاعری  My own poetry شاعر۔ مسٹر آدی

میری شاعری میری آواز

49 View

#شاعری  My own poetry شاعر۔ مسٹر آدی

میری شاعری میری آواز

46 View

Trending Topic