نہیں ڈرتا میں کانٹوں سے مگر پھولوں سے ڈرتا ہوں
چُبن دل کو جو دے جائیں میں ان باتوں سے ڈرتا ہوں
انا کا میں نہیں قائل محبت ہے مجھے سب سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو دل میں بغض رکھتے ہیں میں ان اپنوں سے ڈرتا ہوں
مجھے تو نیند بھی اچھی نہیں لگتی حقیقت میں۔۔۔۔۔۔۔۔
دیکھایں خواب جو جھوٹے میں ان امیدوں سے ڈرتا ہوں
مجھے احساس ہے سب کا میں سب کے کام آتا ہوں
مگر جو کینہ رکھتے ہیں میں ان رشتوں سے درتا ہوں
میں بندہ ہو ہو الله کا اور الله کا خوف ہے مجھ کو
جو ڈرتے نہیں رب سے میں ان بندوں سے ڈرتا ہوں
🙏🙏🙏🙏
Sohail's Dairy

Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here