بصیغئہ اشعال ہے جوانی میرے مالک
بصراحت پیکر ہے نشانی میرے مالک۔
ہر گام گریزاں ہے خداؤں کا بسیرا
ہر آن ہی ہوں میخروالثانی میرے مالک
تم شوق آفریں ہو میرے پشتِ مسیحا۔
تم دیدۂ ور ذات سبحانی میرے مالک۔
10 Love
میں غلط ہوں غلط ہی رہنے دو۔
یہ ہی اک سچ ہے جو نمایا ہے۔
آکاش...
ھم نے اکثر یہ آزمایا ہے
جو بھی اپنا ہے وہ پرایا ہے۔
عشق کی کیا دلیل پیش کروں۔
تجھ سے چھپ کر بھی کر دکھایا ہے۔
آئینہ دکھ رہا ہے ہاتھوں میں۔
دل بھی اب کس طرف جھکایا ہے۔
5 Love
تپتے صحرا میں نکل جائیں گے رفتہ رفتہ
ہم شجرتیرے شجر کار سے بیزار ہوئے
آکاش۔۔۔
یقین دلاتا ہوں میں کہ جی نہ سکونگا
تم سےبچھڑکہ میں تو کبھی رہ نہ سکونگا
افسردگی کہ حال میں بھی چپ ہی رہونگا
تم دور جو جاؤ گے تو میں ہنس نہ سکونگا
جب جب تمہیں دیکھونگا میں بس اتناکہونگا
تم سے بچھڑ کہ میں تو کبھی رہ نہ سکونگا
مشکل نہیں نہ ممکن ہے اب تم کو بھلانہ
تم آگئے ہو دل میں تو اب دور نہ جانا
گستاخی اگر ہو تو سزا مجھکو سنانا
غیروں کیطرح مجھ سے کبھی روٹھ نہ جانا
ناراضگی میں اتنا بھی میں کہہ نہ سکونگا
تم سے بچھڑ کے میں تو کبھی رہ نہ سکونگا
رکھونگاتمہیی دنیا کی نظروں سے چھپا کر
بھیگی ہوئی پلکوں میں ستارہ سا بنا کر
رازوں کیطرح دل میں ہی رکھونگا صدا بھر
ہر غم کو ٹال دونگا میں اک لہر بنا کر
لیکن تمہارے غم کو کبھی سہہ نہ سکونگا
تم سے بچھڑ کہ میں تو کبھی رہ نہ سکونگا
ہو جائے گا اک روز امر پیار ہمارا
ساتھ تم بھی دینا مگر یار ہمارا
دیکھے گا یہ جہان یہ سنسار پمارا
ہر موڑ پہ دونگا تمہیں ہر بار سہارا
میں تمہارا تھا تمہارا ہوں تمہارا ہی رہونگا
تم سے بچھڑ کے میں تو کبھی رہ نہ سکونگا
آکاش۔۔۔
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here