tags

Best رکھنا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best رکھنا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 34 Followers
  • 42 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#writersofinstagram #poetrycommunity #writeraofindia #writersofindia #indianwriters #quoteoftheday  🙏 کرم مانگتی ہوں‌ عطا مانگتی ہوں‌
الہی میں‌تجھ سے دُعا مانگتی ہوں

عطا کر تُو شانِ کریمی کا صدقہ
دلا دے الہی رحیمی کا صدقہ
نہ مانگوں‌گی تجھ سے
تو مانگو گی کس سے
تیری ہوں‌میں‌تجھ سے دُعا مانگتی ہوں

جو مُفلس ہیں اُن کو دولت تو عطا کر
جو بیمار ہیں‌اُن کو صحت عطا کر
مریضوں کی خاطرشفا مانگتی ہوں
الہی میں‌تجھ سے دُعا مانگتی ہوں

الہی ہمیں‌شادو مسرور رکھنا
بلائوں سے ہمیں‌سدا دور رکھنا
پریشانیاں ہم کو گھیرے ہوئے ہیں‌
پریشانیوں سے پناہ مانگتی ہوں
الہی میں‌تجھ سے دعامانگتی ہوں 
 آمین یارب العالمین ❤

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕 کرم مانگتی ہوں‌ عطا مانگتی ہوں‌ الہی میں‌تجھ سے دُعا مانگتی ہوں عطا کر تُو شانِ کریمی کا صدقہ دلا دے الہی رحیمی کا صدقہ نہ مانگوں‌گی تجھ سے تو مانگو گی کس سے

96 View

#تحریریں #رکھنا #حالات #چہروں #بنا #نظم

محبتوں کے وہ باب سارے وہ چاہتوں کے گلاب سارے سنبھال رکھنا ، خیال رکھنا وفا میں ساری عنایتوں کا وہ ٹوٹے دل کی شکایتوں کا حساب رکھنا ، خیال رکھنا

77 View

خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کہ رکھنا کمال یہ ہے ہوا کی زد پے دیا جلانا جلا کہ رکھنا کمال یہ ہے

39 View