قصدا بھی رہے مدہوش ورنہ گہرے زخم یہ اپنے بیگانے دیتے کبھی لوٹا کبھی لٹا دیا ملتا یہ اور کیا یارانے دیتے جئیے ہم تو دنیا سے دور.
1 Stories
Latest
Popular
Video
قصدا بھی رہے مدہوش ورنہ
گہرے زخم یہ اپنے بیگانے دیتے
کبھی لوٹا کبھی لٹا دیا
ملتا یہ اور کیا یارانے دیتے
جئیے ہم تو دنیا سے دور ہو کر
چھین لیتی یہ جو میخانے دیتے
پتھرمانگی تھیں خودی مل گئی ہم کو
اور کیا کیا ہم کو ویرانے دیتے
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here