قصدا  بھی  رہے   مدہوش   ورنہ 
گہرے زخم یہ اپنے بی
  • Latest
  • Popular
  • Video

قصدا بھی رہے مدہوش ورنہ گہرے زخم یہ اپنے بیگانے دیتے کبھی لوٹا کبھی لٹا دیا ملتا یہ اور کیا یارانے دیتے جئیے ہم تو دنیا سے دور ہو کر چھین لیتی یہ جو میخانے دیتے پتھرمانگی تھیں خودی مل گئی ہم کو اور کیا کیا ہم کو ویرانے دیتے

 قصدا  بھی  رہے   مدہوش   ورنہ 
گہرے زخم یہ اپنے بیگانے دیتے 
کبھی    لوٹا     کبھی    لٹا    دیا 
ملتا یہ  اور   کیا   یارانے    دیتے 

جئیے ہم تو دنیا سے دور  ہو  کر 

چھین لیتی یہ جو میخانے دیتے 

پتھرمانگی تھیں خودی مل گئی ہم کو  
اور کیا کیا ہم   کو   ویرانے   دیتے

عامر حیات عباسی کیرل

5 Love

Trending Topic