اب تمہیں آن لائن دیکھ کے میرا تمہیں میسج کرنے کو د
  • Latest
  • Popular
  • Video

اب تمہیں آن لائن دیکھ کے میرا تمہیں میسج کرنے کو دل نہیں کرتا اب میں تمہاری ڈی پی سیو کر کے سیکیور فولڈر میں رکھ کے اسے دیکھتا بھی نہیں!🍁 اب تم دن کے کسی پہر میں بھی یاد نہیں آتی..میں اب مصروف ہوتا ہوں بہت مصروف۔ میں نے سر تا پیر خود کو کاموں میں ڈبو لیا ہے..میں اب قہقہے نہیں لگاتا ہاں میں مسکراتا ہوں ہر وقت ہر بات پہ ۔ میں نے اپنی زندگی سے تمہاری محبت کو مائنس کر دیا ہے!🐾 میں بہت خوش ہوں اب۔ پر رات کے دوسرے پہر اب بھی تم میری نیندوں میں خلل ڈالتی ہو اب بھی میرے آنکھوں کے گوشے نم ہوتے ہیں ۔ مگر میں نم آنکھوں سے بھی مسکراتا ہوں اور خود کو یقین دلاتا ہوں!✨ "وہ جس کی سانس پے تحریر تھی حیات میری اسی کا حکم ہے اب رابطہ نہیں کرنا!! "

 اب تمہیں آن لائن دیکھ کے میرا تمہیں میسج کرنے کو دل نہیں کرتا اب میں تمہاری ڈی پی سیو کر کے سیکیور فولڈر میں رکھ کے اسے دیکھتا بھی نہیں!🍁
اب تم دن کے کسی پہر میں بھی یاد نہیں آتی..میں اب مصروف ہوتا ہوں بہت مصروف۔ میں نے سر تا پیر خود کو کاموں میں ڈبو لیا ہے..میں اب قہقہے نہیں لگاتا ہاں میں مسکراتا ہوں ہر وقت ہر بات پہ ۔ میں نے اپنی زندگی سے تمہاری محبت کو مائنس کر دیا ہے!🐾
میں بہت خوش ہوں اب۔ پر رات کے دوسرے پہر اب بھی تم میری نیندوں میں خلل ڈالتی ہو اب بھی میرے آنکھوں کے گوشے نم ہوتے ہیں ۔ مگر میں نم آنکھوں سے بھی مسکراتا ہوں اور خود کو یقین دلاتا ہوں!✨
"وہ جس کی سانس پے تحریر تھی حیات میری
اسی کا حکم ہے اب رابطہ نہیں کرنا!! "

اب تمہیں آن لائن دیکھ کے میرا تمہیں میسج کرنے کو دل نہیں کرتا اب میں تمہاری ڈی پی سیو کر کے سیکیور فولڈر میں رکھ کے اسے دیکھتا بھی نہیں!🍁 اب تم دن کے کسی پہر میں بھی یاد نہیں آتی..میں اب مصروف ہوتا ہوں بہت مصروف۔ میں نے سر تا پیر خود کو کاموں میں ڈبو لیا ہے..میں اب قہقہے نہیں لگاتا ہاں میں مسکراتا ہوں ہر وقت ہر بات پہ ۔ میں نے اپنی زندگی سے تمہاری محبت کو مائنس کر دیا ہے!🐾 میں بہت خوش ہوں اب۔ پر رات کے دوسرے پہر اب بھی تم میری نیندوں میں خلل ڈالتی ہو اب بھی میرے آنکھوں کے گوشے نم ہوتے ہیں ۔ مگر میں نم آنکھوں سے بھی مسکراتا ہوں اور خود کو یقین دلاتا ہوں!✨ "وہ جس کی سانس پے تحریر تھی حیات میری اسی کا حکم ہے اب رابطہ نہیں کرنا!! "

8 Love

Trending Topic