Nadim 💞

Nadim 💞 Lives in Kolkata, West Bengal, India

student👦📖🎒

  • Latest
  • Popular
  • Video

خود کو ہلاک کر لیا؛__ خود کو فدا نہیں کیا

10 Love

❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔ عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤🙏🏻

 ❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤🙏🏻

❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔ عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤🙏🏻

11 Love

عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے سمندروں کے لیے مچھلیاں بناتے تھے مرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا مرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھے وہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالا پھر اُس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے فضول وقت میں وہ سارے شیشہ گر مل کر سہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتے تھے ہمارے گاؤں میں دو چار ہندو درزی تھے نمازیوں کے لیے ٹوپیاں بناتے تھے...

 عجیب   لوگ   تھے  وہ   تتلیاں   بناتے   تھے
سمندروں   کے   لیے    مچھلیاں   بناتے   تھے
 
مرے    قبیلے   میں   تعلیم   کا  رواج   نہ  تھا
مرے    بزرگ    مگر    تختیاں    بناتے   تھے

وہی   بناتے   تھے  لوہے   کو   توڑ   کر   تالا
پھر  اُس   کے  بعد   وہی   چابیاں  بناتے   تھے
 
فضول  وقت  میں  وہ  سارے  شیشہ  گر  مل کر
سہاگنوں    کے    لیے    چوڑیاں   بناتے   تھے

ہمارے  گاؤں  میں  دو  چار   ہندو   درزی  تھے
نمازیوں    کے     لیے   ٹوپیاں    بناتے     تھے...

عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے سمندروں کے لیے مچھلیاں بناتے تھے مرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا مرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھے وہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالا پھر اُس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے فضول وقت میں وہ سارے شیشہ گر مل کر سہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتے تھے ہمارے گاؤں میں دو چار ہندو درزی تھے نمازیوں کے لیے ٹوپیاں بناتے تھے...

10 Love

اب تمہیں آن لائن دیکھ کے میرا تمہیں میسج کرنے کو دل نہیں کرتا اب میں تمہاری ڈی پی سیو کر کے سیکیور فولڈر میں رکھ کے اسے دیکھتا بھی نہیں!🍁 اب تم دن کے کسی پہر میں بھی یاد نہیں آتی..میں اب مصروف ہوتا ہوں بہت مصروف۔ میں نے سر تا پیر خود کو کاموں میں ڈبو لیا ہے..میں اب قہقہے نہیں لگاتا ہاں میں مسکراتا ہوں ہر وقت ہر بات پہ ۔ میں نے اپنی زندگی سے تمہاری محبت کو مائنس کر دیا ہے!🐾 میں بہت خوش ہوں اب۔ پر رات کے دوسرے پہر اب بھی تم میری نیندوں میں خلل ڈالتی ہو اب بھی میرے آنکھوں کے گوشے نم ہوتے ہیں ۔ مگر میں نم آنکھوں سے بھی مسکراتا ہوں اور خود کو یقین دلاتا ہوں!✨ "وہ جس کی سانس پے تحریر تھی حیات میری اسی کا حکم ہے اب رابطہ نہیں کرنا!! "

 اب تمہیں آن لائن دیکھ کے میرا تمہیں میسج کرنے کو دل نہیں کرتا اب میں تمہاری ڈی پی سیو کر کے سیکیور فولڈر میں رکھ کے اسے دیکھتا بھی نہیں!🍁
اب تم دن کے کسی پہر میں بھی یاد نہیں آتی..میں اب مصروف ہوتا ہوں بہت مصروف۔ میں نے سر تا پیر خود کو کاموں میں ڈبو لیا ہے..میں اب قہقہے نہیں لگاتا ہاں میں مسکراتا ہوں ہر وقت ہر بات پہ ۔ میں نے اپنی زندگی سے تمہاری محبت کو مائنس کر دیا ہے!🐾
میں بہت خوش ہوں اب۔ پر رات کے دوسرے پہر اب بھی تم میری نیندوں میں خلل ڈالتی ہو اب بھی میرے آنکھوں کے گوشے نم ہوتے ہیں ۔ مگر میں نم آنکھوں سے بھی مسکراتا ہوں اور خود کو یقین دلاتا ہوں!✨
"وہ جس کی سانس پے تحریر تھی حیات میری
اسی کا حکم ہے اب رابطہ نہیں کرنا!! "

اب تمہیں آن لائن دیکھ کے میرا تمہیں میسج کرنے کو دل نہیں کرتا اب میں تمہاری ڈی پی سیو کر کے سیکیور فولڈر میں رکھ کے اسے دیکھتا بھی نہیں!🍁 اب تم دن کے کسی پہر میں بھی یاد نہیں آتی..میں اب مصروف ہوتا ہوں بہت مصروف۔ میں نے سر تا پیر خود کو کاموں میں ڈبو لیا ہے..میں اب قہقہے نہیں لگاتا ہاں میں مسکراتا ہوں ہر وقت ہر بات پہ ۔ میں نے اپنی زندگی سے تمہاری محبت کو مائنس کر دیا ہے!🐾 میں بہت خوش ہوں اب۔ پر رات کے دوسرے پہر اب بھی تم میری نیندوں میں خلل ڈالتی ہو اب بھی میرے آنکھوں کے گوشے نم ہوتے ہیں ۔ مگر میں نم آنکھوں سے بھی مسکراتا ہوں اور خود کو یقین دلاتا ہوں!✨ "وہ جس کی سانس پے تحریر تھی حیات میری اسی کا حکم ہے اب رابطہ نہیں کرنا!! "

8 Love

سنو جاناں؛ ❤️ جُدا ہونا ضروری تھا تو ہم ایسے جُدا ہوتے کہ جیسے شاخ سے پتے کہ جیسے پھول ٹہنی سے مگر اتنا بتاؤ تم! کہ یہ کیسی جدائی ہے؟ کہ جس میں اب تلک باقی محبت کی لڑائی ہے 💔🥀

 سنو جاناں؛  ❤️

جُدا ہونا ضروری تھا
تو ہم ایسے جُدا ہوتے
کہ جیسے شاخ سے پتے
کہ جیسے پھول ٹہنی سے 
   مگر اتنا بتاؤ تم! 
کہ یہ کیسی جدائی ہے؟ 
کہ جس میں اب تلک باقی 
محبت کی لڑائی ہے
💔🥀

سنو جاناں؛ ❤️ جُدا ہونا ضروری تھا تو ہم ایسے جُدا ہوتے کہ جیسے شاخ سے پتے کہ جیسے پھول ٹہنی سے مگر اتنا بتاؤ تم! کہ یہ کیسی جدائی ہے؟ کہ جس میں اب تلک باقی محبت کی لڑائی ہے 💔🥀

8 Love

نشاطِ جاں کی قسم تو نہیں تو کچھ نہیں بہت دنوں سے ہم نے تجھے بھلاکے دیکھا ہے

 نشاطِ جاں کی قسم تو نہیں تو کچھ نہیں
بہت دنوں سے ہم نے تجھے بھلاکے دیکھا ہے

Trending Topic