عجیب   لوگ   تھے  وہ   تتلیاں   بناتے   تھے
سمندرو
  • Latest
  • Popular
  • Video

عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے سمندروں کے لیے مچھلیاں بناتے تھے مرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا مرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھے وہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالا پھر اُس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے فضول وقت میں وہ سارے شیشہ گر مل کر سہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتے تھے ہمارے گاؤں میں دو چار ہندو درزی تھے نمازیوں کے لیے ٹوپیاں بناتے تھے...

 عجیب   لوگ   تھے  وہ   تتلیاں   بناتے   تھے
سمندروں   کے   لیے    مچھلیاں   بناتے   تھے
 
مرے    قبیلے   میں   تعلیم   کا  رواج   نہ  تھا
مرے    بزرگ    مگر    تختیاں    بناتے   تھے

 
وہی   بناتے   تھے  لوہے   کو   توڑ   کر   تالا
پھر  اُس   کے  بعد   وہی   چابیاں  بناتے   تھے
 
فضول  وقت  میں  وہ  سارے  شیشہ  گر  مل کر
سہاگنوں    کے    لیے    چوڑیاں   بناتے   تھے

ہمارے  گاؤں  میں  دو  چار   ہندو   درزی  تھے
نمازیوں    کے     لیے   ٹوپیاں    بناتے     تھے...

عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے سمندروں کے لیے مچھلیاں بناتے تھے مرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا مرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھے وہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالا پھر اُس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے فضول وقت میں وہ سارے شیشہ گر مل کر سہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتے تھے ہمارے گاؤں میں دو چار ہندو درزی تھے نمازیوں کے لیے ٹوپیاں بناتے تھے...

10 Love

Trending Topic