Nisar Ahmad

Nisar Ahmad

‏میں اپنے دکھ کہاں بانٹتا پھروں محسن میں اپنی چیزیں فقط اپنے پاس رکھتا ہوں

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

بخش دے زیست مجھے پیـــــکرِ تصویر میں آ آ میں دیکھوں تجھے میرے درِ جــــاگیر میں آ تُو مری آنکھ میں آتا ہے جو خوابوں کی طرح ایک دن خود بھی اسی خواب کی تعبیر میں آ ©Nisar Ahmad

#شاعری۔ #اردو  بخش دے زیست مجھے پیـــــکرِ تصویر میں آ
آ میں دیکھوں تجھے میرے درِ جــــاگیر میں آ

تُو مری آنکھ میں آتا ہے جو خوابوں کی طرح
ایک دن خود بھی اسی خواب کی تعبیر میں آ

©Nisar Ahmad

#اردو

8 Love

میں ریـــــزہ ریــــزہ ہوں اپنے وجود کے اندر وہ حرف حرف چُنے گا، کِتاب کر دے گا مُجھے یقین ہے، اِک روز میرا چارہ گر اُداس رُوح کو تازہ گلاب کر دے گا. ©Nisar Ahmad

#اردوشاعری #شاعری۔  میں ریـــــزہ ریــــزہ ہوں اپنے وجود کے اندر
وہ حرف حرف چُنے گا، کِتاب کر دے گا 

مُجھے یقین ہے، اِک روز میرا چارہ گر
اُداس رُوح کو تازہ گلاب کر دے گا.

©Nisar Ahmad

مشکل کہاں تھے ترکِ محبّت کے مرحلے اے دل ! مگر سوال تری زندگی کا تھا اب زندگی سنبھال کے لیتا ہے تیرا نام وہ شخص جِس کو شوق بہت خودکشی کا تھا محسن نقوی ©Nisar Ahmad

#اردوشاعری #شاعری۔  مشکل کہاں تھے ترکِ محبّت کے مرحلے
اے دل ! مگر سوال تری زندگی کا تھا

اب زندگی سنبھال کے لیتا ہے تیرا نام
وہ شخص جِس کو شوق بہت خودکشی کا تھا

محسن نقوی

©Nisar Ahmad

میں لکھ سکوں تو تمہیں مؤجب الم لکھوں ۔۔۔ جو دل پہ روز گزرتی ہے _ شام غم لکھوں ۔۔۔ کہ میری سوچ کا محور تمہاری یادیں ہیں ۔۔۔ بھلا میں کیسے کسی اور کو اہم لکھوں ۔۔۔۔ تم میرے ساتھ نہیں ہو مگر میں چاہتا ہوں ۔۔۔ تمام عمر تمہیں اپنے __ ہم قدم لکھوں ۔۔۔ ©Nisar Ahmad

#شاعری۔ #اردو  میں لکھ سکوں تو تمہیں مؤجب الم لکھوں ۔۔۔
جو دل پہ روز گزرتی ہے _ شام غم لکھوں ۔۔۔

کہ میری سوچ کا محور تمہاری یادیں ہیں ۔۔۔
بھلا میں کیسے کسی اور کو اہم لکھوں ۔۔۔۔

تم میرے ساتھ نہیں ہو مگر میں چاہتا ہوں ۔۔۔
تمام عمر تمہیں اپنے __ ہم قدم لکھوں ۔۔۔

©Nisar Ahmad

#اردو

10 Love

ﮔﺮﻓﺘﮧ ﺩﻝ هے ﺑﮩﺖ _ ﺷﺎمِ ﺷﮩرِ ﯾﺎﺭﺍﮞ ﺁﺝ ﮐﮩﺎﮞ هے ﺗﻮ؟ ﮐﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﺣﺎﻝِ ﺩﻟﺒﺮﺍﮞ ﻟﮑﮭﻮﮞ احمد فراز ©Nisar Ahmad

#اردوشاعری #شاعری۔  ﮔﺮﻓﺘﮧ  ﺩﻝ  هے  ﺑﮩﺖ _ ﺷﺎمِ ﺷﮩرِ ﯾﺎﺭﺍﮞ ﺁﺝ 
ﮐﮩﺎﮞ هے ﺗﻮ؟ ﮐﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﺣﺎﻝِ ﺩﻟﺒﺮﺍﮞ ﻟﮑﮭﻮﮞ

 احمد فراز

©Nisar Ahmad

‏اس دورِ ترقی میں ہم نے یہ کمی پائی کترا کے گزرتے ہیں برسوں کے شناسائی ‎ ©Nisar Ahmad

#اردوشاعری #شاعری۔  ‏اس دورِ  ترقی میں 
ہم نے یہ کمی پائی
کترا کے گزرتے ہیں
برسوں کے شناسائی
‎

©Nisar Ahmad
Trending Topic