Nazish Manzoor

Nazish Manzoor Lives in Khuzdar, Balochistan, Pakistan

Dreamer....

  • Latest
  • Popular
  • Video
#brokenglass  White Woke up with the blurred illusions of night.
There was hopelessness in the far sunlight

I compiled my thoughts while looking around
Nothing but broken fantasy was at surround 

Got my visual thoughts after some sight
Tears yelled from the screams of the fight

Nothing was similar to that excited last bite
Now, my reality was just like a ghostwrite

Tried to tie messy hair with trembling hands
While remembering the things he used to like

My that fluffy shy look when i was in a white
Saw suddenly there was someone at the door site

©Nazish Manzoor

#brokenglass

81 View

#beautifulmoon  Beautiful Moon Night Once upon a time, life was so delight
Things were bright, just like moonlight

Ruled a kingdom without a crown
Slowly, my weaknesses were down

No more darkness of hell hurdled me
Splendid paradise couldn't gullible me

Had enjoyed that new phase of fable
My world was full of devils and angles

Started casting new blooms and weeds
Joy flew away when it started to bleed

©Nazish Manzoor
#samandar  




Trying to shut my eyes
While speaking out
They speak so loud
Can't let them make a sound

My wound infuriates me deep down
Never want to see them around
After being in the dark for so long 
Afraid of the light of my town

When that fresh spring rainfall
My heart becomes so calm and
My hand start to become warm
Now how i can close my palm

Feel strange in my surround
I am not part of this fancy ground
Can't act fake like this crowd
Is my second half also in doubt

©Nazish Manzoor

#samandar

67 View

 خوشی جو نام ہوا تو کیا کمال ہوا
غم کے دستک دیتے ہی حال بےحال ہوا

ہوی مدت کے غم سے بےحس ہوئے 
احساسات کے دور کو گزرے زمانہ ہوا

نیال جو اگنے لگے تھے چمن میں میرے 
اس چمن پر بھی ظالموں کا وار ہوا 

غم موج میں ہم نے بھی زہر کے تیر چلائے 
 خون سے داغ دار پہلے اپنا ہی دامن ہوا

سخت صبح میں امید توڑ دیتے تو رو دیتے 
پر لہو جلا کے پرسکون شام کا انتظار ہوا


         نازش منظور

©Nazish Manzoor

zamana

511 View

#Home  میں لاپتہ ہوں کہیں مجھے میرا خود چاہیے 
مجھے گھر سے دور بھی اپنا گھر چاہیے 

یہاں کچھ بھی گھر سا نہیں ہے 
مجھے وہ گھر والا احساس چاہیے 

اس شہر کے شور میں بھی ایک سناٹا سا ہے 
مجھے میرے گھر کے بچوں کا وہ شور چاہیے 

جب جیوں تو پوری جی اٹھتی ہوں 
ان کے ساتھ جینےکا بس بہانہ چاہیے 

ابا جو ہر ناممکن بات پر ہاں بول جائے 
سب جان کے مجھےوہ جھوٹی امید چاہیے 

وہ سلطنت جس میں صرف اماں کی چلتی ہو
مجھے ایسی سلطنت میں صرف پناہ ہی چاہیے 

جہاں میں جواب دینے کی بھی زحمت نہ کروں 
مجھے ہر بات سنانے والے وہ بہن بھائی چاہیے 

یہی وجہ ہیں یہاں مجھے گھر یاد نہیں آتا 
پھر بھی مجھے گھر سے دور اپنا گھر چاہیے

نازش منظور

©Nazish Manzoor

#Home

188 View

سدا ایک پکار کو سننے کیلئے مڑ مڑ کر دیکھا جو تھا ہی نہیں مقدر میں وہی ہزار بار دیکھا سفر کا ساتھ نہیں بس ایک جھوٹا آسرا دیکھا کوئی نہ پوچھے، ہم نے چاہت میں کیا دیکھا ایسے جیسے صحرا میں کھلتے گلاب دیکھا کمال خیالوں کا تھا جو تھا ہی نہیں وہ دیکھا باغ کے خشک پتوں میں کبھی اپنا حال دیکھا توکبھی چند الفاظ میں عمر بھر کاجواب دیکھا نازش منظور ©Nazish Manzoor

#sada  سدا ایک پکار کو سننے کیلئے مڑ مڑ کر دیکھا
جو تھا ہی نہیں مقدر میں وہی ہزار بار دیکھا

سفر کا ساتھ نہیں بس ایک جھوٹا آسرا دیکھا 
کوئی نہ پوچھے، ہم نے چاہت میں کیا دیکھا 

ایسے جیسے صحرا میں کھلتے گلاب دیکھا 
کمال خیالوں کا تھا جو تھا ہی نہیں وہ دیکھا 

باغ کے خشک پتوں میں کبھی اپنا حال دیکھا
توکبھی چند الفاظ میں عمر بھر کاجواب دیکھا

نازش منظور

©Nazish Manzoor

#sada

8 Love

Trending Topic