آپ کا کوئی خواب ادھورا ہے؟
تو جلدی لکھیں؟
  • Latest
  • Popular
  • Video

وہ نفرت بہت کرتے تھے مجھ سے جب میں بیمار ہوا تو وہ ہی لوگ ہاتھ اۡٹھاکر دعاں مانگنے لگے ©mohammad Hassan

#شاعری #Sunrise  وہ نفرت بہت کرتے تھے مجھ سے
جب میں بیمار ہوا تو 
وہ ہی لوگ ہاتھ اۡٹھاکر دعاں مانگنے لگے

©mohammad Hassan

#Sunrise

8 Love

کیا مطلب ہے ہر چیز ہر انسان ہر خوشی ہر خواہش ادھوری۔۔۔کیا مکمل کچھ بھی نہیں۔۔۔!؟! یا شاید مکمل زندگی بھی کسی کسی خوش نصیب کے نصیب میں آتی ہے۔۔۔یہاں تو انسان ساری عمر نامکمل زندگی گزار کر چلا جاتا ہے اور سکون پا لیتا ہے پھر صرف ملال باقی رہ جاتا ہے یادیں رہ جاتی ہیں یادیں بھی وہ جو کچھ اچھی اور شاید بہت ساری بری۔۔۔۔!! از قلم = آمنہ ©a girl with flaws...(amna)

#Uncomplete #Broken #Silent #Pain  کیا مطلب ہے ہر چیز ہر انسان ہر خوشی ہر خواہش ادھوری۔۔۔کیا مکمل کچھ بھی نہیں۔۔۔!؟!
یا شاید مکمل زندگی بھی کسی کسی خوش نصیب کے نصیب میں آتی ہے۔۔۔یہاں تو انسان ساری عمر نامکمل زندگی گزار کر چلا جاتا ہے اور سکون پا لیتا ہے پھر صرف ملال باقی رہ جاتا ہے یادیں رہ جاتی ہیں یادیں بھی وہ جو کچھ اچھی اور شاید بہت ساری بری۔۔۔۔!!

از قلم = آمنہ

©a girl with flaws...(amna)

نامکمّل۔۔۔🍁🍁 #Uncomplete #Silent #Pain #Broken #girl

20 Love

پتھروں سے دل لگا کر کیا کریں گے اب خاک پر آنسو بہا کر کیا کریں گے USMAN گھر بیٹھے ھی بدنام ھو گۓ، ھم تیرے شھر میں آکر کیا کریں گے. ‏

 پتھروں سے دل لگا کر
کیا کریں گے
اب خاک پر آنسو بہا کر کیا کریں گے
USMAN
گھر بیٹھے ھی بدنام ھو گۓ،
 ھم تیرے شھر میں  آکر کیا کریں گے. ‏

@Sanchit Uniyal पवन ॐ शर्मा @nadeem shar @sadat Pari aggarwal♥️

12 Love

अब लोगों में पहले वाली मोहब्बत व चाहत और प्यार कहाँ है बाकी़ हर किसी को एक दूसरे से कितना तवक़्क़ो था, पर अब वो ऐतबार कहाँ है बाक़ी चंद रुपयों के लालच में अब तो किया जा रहा है ईमान का सौदा हर एक इंसां में अब हुस्न-ए-किरदार कहाँ है बाक़ी मो. इक्साद अंसारी

 अब लोगों में पहले वाली मोहब्बत व चाहत और प्यार कहाँ है बाकी़
हर किसी को एक दूसरे से कितना तवक़्क़ो था, पर अब वो ऐतबार कहाँ है बाक़ी
चंद रुपयों के लालच में अब तो किया जा रहा है ईमान का सौदा
हर एक इंसां में अब हुस्न-ए-किरदार कहाँ है बाक़ी
मो. इक्साद अंसारी

MD Iksad Ansari

9 Love

کیا ملا مجھے خود کو تم میں ڈھال کر میں اپنا بھی نہ رھا اور تم بھی بچھڑ گئے اظہر عاطف

#POETRYBYAZ  کیا ملا مجھے خود کو تم میں ڈھال کر
میں اپنا بھی نہ رھا اور تم بھی بچھڑ گئے

اظہر عاطف

علاج عشق جو پوچھا میں نے طبیب سے-دھیمے سے لہجے میں بولا زہر پیا کرو

 علاج عشق جو پوچھا میں نے طبیب سے-دھیمے سے لہجے میں بولا زہر پیا کرو

علاج عشق جو پوچھا میں نے طبیب سے-دھیمے سے لہجے میں بولا زہر پیا کرو

8 Love

Trending Topic