Road
  • Latest
  • Popular
  • Video

काश के में एक रास्ता होता, सफ़र में हमसफ़र होते। बिछड़ने का न कोई गम होता, बिछड़ते हुए मुसकुराहट से अलविदा कहते।। ©BINOदिनी

#शायरी #Road  काश के में एक रास्ता होता,
सफ़र में हमसफ़र होते।
बिछड़ने का न कोई गम होता,
बिछड़ते हुए मुसकुराहट से अलविदा कहते।।

©BINOदिनी

#Road

16 Love

#शायरी #Road  लम्बे रास्ते लम्बी बातें
यादगार रातें यादगार मुलाकातें

Lambe Raaste Lambi Baaten
Yaadgaar Raaten Yaadgaar Mulakaten

©Shruti Rathi

#Road

171 View

#शायरी #Road  लम्हे कुछ....
यादगार बन जाते हैं.....

Lamhe Kuch....
Yaadgaar Ban Jate Hein.....

©Shruti Rathi

#Road

216 View

ہدایت سلامتی ہو اُن آنکھوں پر جو ہدایت کی طرف نظریں جمائے بیٹھی ہیں، آفرین اُن پیروں پر جو ہر قدم ہدایت کی طرف بڑھتے چلے جاتے ہیں، اور بھت دعائیں اُن لوگوں کے لیے جو اپنا وقت ہدایت کے حصول کے لیے وقف کرتے ہیں. ہدایت خُدا کی طرف سے عطا کردہ ایسا تحفہ ہے جو جسے مِل جائے تو فر اُسکی ذندگی سے پریشانی، ناکامی، دکھ، تکلیف کا جو اندھیرا ہے وہ مٹ جاتا ہے. فر وہ انسان اپنی ذندگی سے ہر اُس چیز کو دور کرنے کی کوشش کرتا ہے جو اُسکو خُدا کے قرب سے دور کرے، اور ہر وہ چیز اپناتا ہے جو اُسے خُدا کے قریب کرے اور بیشک خُدا کا قرب حاصل ہوجانا سب سے بڑی کامیابی ہے. اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے یہ ہدایت کس کے لیے ہے؟ کیا ہدایت ہر شخص کو مِل جاتی ہے؟ ہدایت ہر اُس شخص کو ملتی ہے جو اس کو پانے کے لیے سنجیدہ ہے، جو کوئی بھی سچائی کے راستے کا مسافر ہوتا ہے، دنیا کی کٹھن رکاوٹوں کے باوجود وہ اپنا سفر جاری رکھتا ہے تو یقینن اُس شخص کے لیے آسانی ہوگی. ہدایت کوئی حادثہ نہیں کہ جو ہو گزرے گا اور ہدایات مِل جائے گی۔ دراصل یہ ایک راستہ ہے وہ راستہ جِس پر چلنے سے دنیا و آخرت کے فتنوں سے بچنے میں اللّٰہ کی مدد حاصل ہوگی. یہ وہ راستہ ہے جس کی منزل آپکی قبر ہے. اور اگر آپ اِس راستے پر قائم رہے تو خوشخبری ہے آپ کے لیے، ہمیشہ رہنے والی جنت میں آپ کا ایک مقام ہوگا، اور سب سے بڑھ کر خالق اے کائنات کا دیدارِ نصیب ہوگا۔۔۔۔اللّٰہ تعالیٰ ہم سبکو ہدایت کی دولت سے نوازےآمین🤲🏼 ©م ح س ن

#Quotes #Road  ہدایت

سلامتی ہو اُن آنکھوں پر جو ہدایت کی طرف نظریں جمائے بیٹھی ہیں، آفرین اُن پیروں پر جو ہر قدم ہدایت کی طرف بڑھتے چلے جاتے ہیں، اور بھت دعائیں اُن لوگوں کے لیے جو اپنا وقت ہدایت کے حصول کے لیے وقف کرتے ہیں.
ہدایت خُدا کی طرف سے عطا کردہ ایسا تحفہ ہے جو جسے مِل جائے تو فر اُسکی ذندگی سے پریشانی، ناکامی، دکھ، تکلیف کا جو اندھیرا ہے وہ مٹ جاتا ہے. فر وہ انسان اپنی ذندگی سے ہر اُس چیز کو دور کرنے کی کوشش کرتا ہے جو اُسکو خُدا کے قرب سے دور کرے، اور ہر وہ چیز اپناتا ہے جو اُسے خُدا کے قریب کرے اور بیشک خُدا کا قرب حاصل ہوجانا سب سے بڑی کامیابی ہے.
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے یہ ہدایت کس کے لیے ہے؟ کیا ہدایت ہر شخص کو مِل جاتی ہے؟ ہدایت ہر اُس شخص کو ملتی ہے جو اس کو پانے کے لیے سنجیدہ ہے، جو کوئی بھی سچائی کے راستے کا مسافر ہوتا ہے، دنیا کی کٹھن رکاوٹوں کے باوجود وہ اپنا سفر جاری رکھتا ہے تو یقینن اُس شخص کے لیے آسانی ہوگی.
ہدایت کوئی حادثہ نہیں کہ جو ہو گزرے گا اور ہدایات مِل جائے گی۔ دراصل یہ ایک راستہ ہے وہ راستہ جِس پر چلنے سے دنیا و آخرت کے فتنوں سے بچنے میں اللّٰہ کی مدد حاصل ہوگی.  یہ وہ راستہ ہے جس کی منزل آپکی قبر ہے. اور اگر آپ اِس راستے پر قائم رہے تو خوشخبری ہے آپ کے لیے، ہمیشہ رہنے والی جنت میں آپ کا ایک مقام ہوگا، اور سب سے بڑھ کر خالق اے کائنات کا دیدارِ نصیب ہوگا۔۔۔۔اللّٰہ تعالیٰ ہم سبکو ہدایت کی دولت سے نوازےآمین🤲🏼

©م ح س ن

#Road

13 Love

#Road #SAD  एक बात याद रखना 
मौत का कोई OTP नहीं आता।
इसीलिए बात कर लिया कीजिए 
क्या पता आप याद करते रह जाए
और हम न आए।

©Shiv

#Road

99 View

#JourneyOfLife #littlethings #Happiness #Road  Indeed, there exists an understated elegance in the subtleties of life. The simple act of boarding the final bus of the night, guiding one homeward through the dimly lit streets, evokes a unique sense of contentment. It is within these fleeting moments, amidst the quiet hum of the city at rest, that one finds solace and a sweet reminder of life's gentle beauties.

©RajVin
Trending Topic