بندھن سچی محبت کی اک پہچان یہ بھی ہے کے آپ سےمحبت کرنے والا چپ چاپ آپ کے رستے میں بچاے کانٹے اپنے دامن میں چھپا لیتے ہے بن کہے بن بتاے آپ کے دکھ سمٹ لیتے ہے خاموش محبت بہت انمول ہوتی ہے جو سب کا بس کی بات نہیں ہوتی

5 Love
بندھن وہ اکیلا ہے پھر بھی کوئی بندھن نہیں چاھتا
وہ مسافر ہے پھر بھی کوئی ہمسفر نہیں چاہتا
وہ مریض ہے پھر بھی کوئی طبیب نہیں چاہتا
وہ پنچھی ہے پھر بھی وہ کوئی اڑان نہیں چاہتا
وہ کیسا عاشق ہے ، جو کوئی محبوب نہیں چاہتا
ھم ایک دوسرے سے درد اور پیار کے رشتے سے جڑے ھیں اسی لیے ایک دوسرے کے احساسات کے قدردان ھیں اللہ سے دعاھے انسانیت کی فلاح اور ترقی کے کام میں ھم سےمدد لے اس کے پھیلاو میں اور ا ھماری مدد کرے اقبال خاور
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here