tags

Best آفتاب Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best آفتاب Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about آفتاب, آفتاب meaning, آفتاب کا معنی.

  • 6 Followers
  • 9 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#آفتاب #خیال  
جنگل کی خاموشی سے یہ  اندازہ مت لگاؤ  کہ وہاں کوئی نہیں ہے،ہو سکتا ہے کہ شیر سو رہا ہو...

#آفتاب عالم جنگل کی خاموشی سے یہ اندازہ مت لگاؤ کہ وہاں کوئی نہیں ہے،ہو سکتا ہے کہ شیر سو رہا ہو...

50 View

#آفتاب

#آفتاب عالم پٹیل کوئی دن گر زندگانی اور ہے اپنے جی میں ہم نے ٹھانی اور ہے دے کے خط منہ دیکھتا ہے نامہ بر کچھ تو پیغام زبانی اور ہے شاعر : مرزا غالب آواز : آفتاب عالم پٹیل

88 View

#آفتاب  عالم کے زخم ِدل کو  وہ تازہ  کر گئی
جب بھی  گلی تمہاری نظر سے گزر گئی
آفتاب عالم آفتاب

#آفتاب عالم آفتاب عالم کے زخم ِدل کو وہ تازہ کر گئی جب بھی گلی تمہاری نظر سے گزر گئی آفتاب عالم آفتاب

74 View

#شاعری #آفتاب  یاد میں تیری دربدر سوئے 
بے خبر رہ کے باخبر سوئے 
ہجر کی ان طویل راتوں میں
اشک کا دریا اوڑھ کر سوئے 
آفتاب عالم آفتاب

#آفتاب عالم آفتاب یاد میں تیری دربدر سوئے بے خبر رہ کے باخبر سوئے ہجر کی ان طویل راتوں میں اشک کا دریا اوڑھ کر سوئے آفتاب عالم آفتاب

92 View

#آفتاب  اندھیری رات سے پہلے سہانی شام آئے گی
وہ  چاہت  کی کہانی بھی ہمارے  نام آئے گی
لگے جو کام پہ فرہاد جوئے شیر لانے کے
یہ منظر دیکھنے  شیریں بھی ہاں  لب ِبام آئے گی
آفتاب عالم آفتاب

#آفتاب عالم آفتاب اندھیری رات سے پہلے سہانی شام آئے گی وہ چاہت کی کہانی بھی ہمارے نام آئے گی لگے جو کام پہ فرہاد جوئے شیر لانے کے یہ منظر دیکھنے شیریں بھی ہاں لب ِبام آئے گی آفتاب عالم آفتاب

68 View

#شاعری #آفتاب  صحرا بھی دیکھا ہم نے سمندر بھی دیکھا ہے 
آنکھوں میں اُس کے ہم نے یہ منظر بھی دیکھا ہے 
رنگِ شفق سے خوف تو گلشن سے نفرتیں  
دستِ حنا میں جب سے وہ خنجر بھی دیکھا ہے 
آفتاب عالم آفتاب

#آفتاب عالم آفتاب صحرا بھی دیکھا ہم نے سمندر بھی دیکھا ہے آنکھوں میں اُس کے ہم نے یہ منظر بھی دیکھا ہے رنگِ شفق سے خوف تو گلشن سے نفرتیں دستِ حنا میں جب سے وہ خنجر بھی دیکھا ہے آفتاب عالم آفتاب

99 View